5 دسمبر، 2013

Amezing??????????????????


غبا روں سے بنایا گیا دنیا کا سب سے بڑا تھری ڈی بیلون ماڈل



سڈنی …این جی ٹی …رنگ بر نگی غبا روں سے کھیلنا ہر بچے کا پسندیدہ کھیل ہے لیکن آسٹریلیا میں تو87 ہزار 9سو 30 غبا روں سے دنیا کا سب سے بڑا تھری ڈی بیلون ماڈل بناکر عالمی ریکارڈ ہی قائم کر دیا گیا ہے۔ہزاروں ہوا بھرے غباروں کو ایک ساتھ ترتیب سے جوڑ کر پانچ دنوں میں ایک سرخ رنگ کی کار کا روپ دیا گیا جسے عالمی ریکارڈ بنانے کے ساتھ بچوں کی دلچسپی کیلئے عام نمائش کیلئے بھی پیش کر دیا گیا ہے۔

فوجیوں، ججوں اور بیوروکریٹس پر بھی دوہری شہریت نہ رکھنے کی پابندی کا بل تیار

اسلام آباد…ارکان پارلیمان کی طرح فوجیوں، ججوں اور بیوروکریٹس پر بھی دوہری شہریت نہ رکھنے کی پابندی کا بل تیار کرلیا گیا ہے، سول سرونٹس کو گریڈ 20 میں ترقی کے لیے دوہری شہریت چھوڑنا ہوگی، سینیٹ کی قائمہ کمیٹی نے منظوری دے دی ہے۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے کابینہ سیکریٹریٹ کا اجلاس سینیٹر کلثوم پروین کی صدارت میں ہوا۔ اے این پی کے الیاس بلور نے سول سرونٹ ترمیمی بل پیش کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ سرکاری ملازمین کو صرف پاکستان کے ساتھ وفاداری کا ثبوت دینا چاہیے اور کسی دوسرے ملک کی شہریت نہیں رکھنی چاہیے۔ کامل علی آغا نے کہا کہ بل کا نفاذ عدلیہ اور فوج پر بھی ہونا چاہیے۔ کمیٹی نے اْن کی ترمیم کو بھی بل میں شامل کرنے پر اتفاق کیا۔ صغریٰ امام نے کہاکہ اگر حکومت کو بل پر کوئی اعتراض ہے تو وہ خود آئینی ترمیم لے آئے۔ وزیرمملکت برائے پارلیمانی امور شیخ آفتاب نے کہاکہ وہ بل کی مخالفت نہیں کرتے لیکن چاہتے ہیں کہ تمام اداروں کے ساتھ برابری کی بنیاد پر سلوک کیا جائے، کسی ایک ادارے کے ملازمین کو پابند کرنا درست نہیں۔

Slow Cooker Cream Cheese Chicken

So, we bought a house this summer right? Our first house. Well, now it’s winter and around here it snows a lot. You see where this is going don’t you? I woke up the other morning to about 5 inches of snow. Problem 1: we have a downward sloping driveway=can’t back my little car out when there’s a slippery mess reaching from the road to my garage. No biggie, just shovel the driveway! Problem 2: no shovel. Ahhhhhhhhh, we haven’t bought a snow shovel yet, we’ve never needed one!
Thankfully I found a little metal shovel in the driveway and was able to (somehow) carve a path for my car to back out. On the way home I stopped by the store and bought a snow shovel. And it’s a good thing because it snowed all. day. long. and there was another three inches on the driveway by dinnertime. Now I’ve got a clean driveway and one really sore back. Oh the joys of winter!

One of the real joys of winter is cozy comfort food! I love hot meals on a cold, snowy day. Especially when it involves fettuccini noodles, slow cooked chicken, and creamy cheesy sauce! This recipe was so easy and delicious! I gave my husband a few options to choose from the other night for dinner, and this idea I found on Food.com is what he picked out. So glad he did because this turned out to be amazing! This Slow Cooker Cream Cheese Chicken is perfect for a day when you just want an easy, delicious dinner. Throw it in the crock pot, set it and forget it til dinner time! Yum!


Slow Cooker Cream Cheese Chicken
Prep time
Cook time
Total time
Rich, creamy Italian chicken made in the slow cooker!
Author:
Recipe type: Main Dish
Cuisine: Italian
Ingredients
“cream of chicken soup” from scratch
  • 1 tablespoon flour
  • 3 tablespoons butter
  • 1 cup water
  • 1 teaspoon chicken bullion
  • ½ cup milk
  • salt and pepper, to taste

عالمی معرکہ ۔۔۔مردوں نے عورتوں کی ’کمزوری‘ پکڑ ہی لی

04 دسمبر 2013 (22:10)

عالمی معرکہ ۔۔۔مردوں نے عورتوں کی ’کمزوری‘ پکڑ ہی لی
لندن (بیورورپورٹ)پینی سونیا کے سائنسدانوں نے دس سال کی طویل ترین تحقیق کے بعد کہا ہے کہ عورت اور مرد کا دماغ مختلف ہوتا ہے جو حیران کن ہے اس سلسلہ میں 949مردوں اور عورتوں کا ہائی ٹکنیک سٹی سکین اور ایم آر آئی کیا گیا اور دماغ کے مختلف حصوں کو گراف بنا کر ایک دوسرے سے ملایا گیا تو معلوم ہوا کہ مردوں کا دماغ نوجوانی میں زیادہ تیزی کے ساتھ کام کرتا ہے اور درست سگنل پکڑتا ہے جبکہ خواتین کو اس سلسلہ میں کئی مرتبہ سوچنا پڑتا ہے دنیا کی یہ سب سے بڑی ہونیوالی تحقیق ہے جس میں 428مرد اور 521خواتین کو تجربے سے گزارا گیا۔ یہ تحقیق اسلامی اصولوں کے عین مطابق کی گئی ہے کہ ایک مردہ اور دو عورتوں کی گواہی برابر ہے اور اس پر دس سال سے تحقیق کی جا رہی تھی ۔ ان سائنسدانوں نے ا ایم آر آئی کی گئی تصاویر بھی جاری کر دی ہیں ۔

ایسا لگتا ساؤتھ افریکا نے جان بوجھ کر یہ کیچ چھوڑا تاکہ ویرات کوہلی سکور کر سکے۔ کرکٹ کی تاریخ کا سب سے آسان کیچ ویرات کوہلی کا بغیر کسی وجہ کے چھوڑا۔ ویڈیو دیکھیں

اس انسان سے اپنی بے عزتی برداشت نہیں ہوئی عدالت نے مجرم قرار دے دیا اور اس بندے نے وہی خودکشی کر ڈالی۔ ویڈیو دیکھیں

 http://www.geotoaisay.com/man-commit-suicide-found-guilty-court-room.html