https://www.facebook.com/photo.php?v=197657817094027
نیوزی لینڈ کے بلے باز کوری اینڈرسن نے 36 گیندوں پر سنچری بنا کر ایک روزہ کرکٹ کی تیز ترین سنچری کا ریکارڈ اپنے نام کر لیا ہے۔
انھوں نے یہ کارنامہ بدھ کو ویسٹ انڈیز کے خلاف
کھیلے گئے میچ میں سرانجام دیا اور نیوزی لینڈ نے اس میچ میں ویسٹ انڈیز کو
159 رنز سے شکست دی۔






