Cocktail NEWS
International
Latest News
English NEWS
International
Islam
Sports
Cocktail Food Recipes
Entertainment
Showbiz
4 دسمبر، 2013
طورخم کے راستے نیٹو رسد کی ترسیل معطل: امریکہ
امریکہ نے پاکستان میں طورخم کے راستے افغانستان سے سامان کی ترسیل کا عمل معطل کر دیا ہے۔
امریکی محکمۂ دفاع کا کہنا ہے کہ پاکستان میں امریکی ڈرون حملوں کے خلاف جاری احتجاج کے باعث ڈرائیوروں کے تحفظ کی خاطر ایسا کیا گیا ہے۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں
جدید تر اشاعت
قدیم تر اشاعت
ہوم
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں