Directions
-
In a large bowl,
combine flour and 1/2 cup sugar; cut in butter until crumbly. Knead in
the cherries, 2/3 cup white chocolate and extract until dough forms a
ball.
-
Shape into
3/4-in. balls. Place 2 in. apart on ungreased baking sheets. Flatten
slightly with a glass dipped in remaining sugar. Bake at 325° for 10-12
minutes or until edges are lightly browned. Remove to wire racks to cool
completely.
-
In a microwave, melt shortening and remaining white chocolate; stir until smooth.
-
Dip half of
each cookie into chocolate; allow excess to drip off. Place on waxed
paper; sprinkle with coarse sugar and edible glitter. Let stand until
set. Store in an airtight container.
Yield: about 4 dozen.
- ingredients
-
2-1/2 cups all-purpose flour
-
3/4 cup sugar, divided
-
1 cup cold butter, cubed
-
1/2 cup finely chopped maraschino cherries, patted dry
-
12 ounces white baking chocolate, finely chopped, divided
-
1/2 teaspoon almond extract
-
2 teaspoons shortening
-
Coarse sugar and red edible glitter
کوئٹہ…بلوچستان
میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے کے لیے تمام تر تیاریاں اور انتظامات
مکمل کرلیے گئے ،صوبہ بلوچستان پاکستان بھر سے بازی لے گیا ہے،بلدیاتی
انتخابات کا انعقادکل ہورہا ہے۔قائم مقام چیف الیکشن کمشنر نے سب سے پہلے
بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کے انتظامات پر صوبائی حکومت کی کوششوں کو
سراہا ہے،بلوچستان میں بلدیاتی انتخابات کیلیے جاری انتخابی مہم تو جمعرات
کی رات بارہ بجے ختم ہوگئی تھی تاہم انتخابی گہماگہی آج بھی جاری رہی۔سیاسی
جماعتوں کے ساتھ ساتھ آزاد امیدواروں کی بھی ووٹرز سے رابطوں میں تیزی
دیکھنے میں آئی،امیدواروں کے دفاتر میں ووٹرز کی پرچیوں کی تیاری اوران کی
رہنمائی کے لیے پولنگ اسٹیشنوں کی نشاندہی کا کام بھی جاری رہا،دوسری طرف
الیکشن کمیشن اور صوبائی حکام کی جانب سے انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی
۔قائم مقام چیف الیکشن کمشنر جسٹس ناصر الملک صوبے میں بلدیاتی انتخابات کی
تیاریوں کا جائزہ لینے کے لیے کوئٹہ پہنچے توبلدیاتی الیکشن کیلیے سب سے
پہلے قانون سازی اور تیاریوں پرصوبائی حکومت کی تعریف کیے بغیرنہ رہ
سکے۔قائم مقام چیف الیکشن کمشنر نے انتخابات کے تیاریوں کا جائزہ لینے کے
لیے اجلاس کی صدارت بھی کی،جس میں سیکریٹری الیکشن کمیشن اشتیاق احمد خان
صوبائی چیف سیکریٹری اور الیکشن کمشنر کے علاوہ دیگر متعلقہ حکام نے شرکت
کی،بریفنگ کے بعد سیکریٹری الیکشن کمیشن کا کہناتھاکہ 2010 سے کوشش کررہے
تھے کہ ملک میں بلدیاتی انتخابات کاانعقادممکن بنایاجائے۔