3 دسمبر، 2013

کراچی:النور سوسائٹی میں ہوٹل پر دستی بم حملہ

کراچی…النور سوسائٹی میں ہوٹل پر دستی بم حملہ ہوا ہے۔ پولیس کے مطابق النور سوسائٹی میں ایک ہوٹل پر نامعلوم افراد نے دستی بم سے حملہ کردیا۔ حملے میں کسی قسم کے جانی نقصان کی فوری طور پر اطلاع نہیں مل سکی ہے۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں