3 دسمبر، 2013

دہشت گردوں کے بجائے ایم کیو ایم کے کارکنان کو گرفتار کیا جارہا ہے، الطاف حسین

کراچی…متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کا کہنا ہے کہ شیعہ اور سنیوں کی ٹارگٹ کلنگ کرنے والے دہشت گردوں کو کوئی پکڑنے والا نہیں، پنجاب یونی ورسٹی میں مارپیٹ کرنے والوں کو گرفتار کرکے اگلے دن رہا کردیا جاتا ہے لیکن ایم کیو ایم کے کارکنان کو چن چن کر گرفتار کیا جارہا ہے، حکومت، فوج اور ایجنسیاں مہاجروں کے خلاف اقدامات ختم کردیں، اگر صبر کا دامن چھوڑ دیا تو پورے پاکستان کی فوج کنٹرول نہیں کرسکے گی، مہاجروں نے آج تک علیحدگیکا مطالبہ نہیں کیا ،مہاجرآج بھی علیحدگی کا مطالبہ نہیں کرناچاہتے۔ کراچی میں متحدہ قومی موومنٹ کے جنرل ورکرز اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے قائد ایم کیو ایم الطاف حسین کا کہنا تھا کہ ہم ان کی اولادیں ہیں جنہوں نے وطن بنایا، اساتذہ کو مارنے والے جمعیت کے کارکنوں کو گرفتار کیا گیا اور اگلے دن رہا کر دیا گیا،میں ایسی بات نہیں کرنا چاہتا

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں