کراچی…حکومت
سندھ نے سندھ کے4شہروں میں کل موبائل فون بندرکھنے کی سفارش کی ہے۔
ایڈیشنل چیف سیکریٹری داخلہ ممتازعلی شاہ نے اس حوالے سے بتایا ہے کہ صبح
7سے رات 10تک موبائل بند کرنے کی سفارش کی ہے،کراچی، حیدرآباد، سکھر اور
خیرپور میں موبائل بند ہوں گے۔ ایڈیشنل چیف سیکریٹری داخلہ کا مزید کہنا
تھا کہ وفاقی وزارت داخلہ متعلقہ ادارے کو ہدایت جاری کرے گی جبکہ چہلم کے
موقع پر پاک فوج بھی موجود ہوگی۔

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں