| لندن…سچ کہتے ہیں کہ دو ستی میں رنگ اور نسل کی کو ئی قید نہیں ہو تی اسی لیے تو یہ کتا اوربی مانو روایتی دشمن ہونے کے باوجود گہرے دو ست بن گئے ہیں ۔اٹکھیلیوں اور شرارتوں میں مصروف یہ ڈوگی اور بی مانو آپس میں اتنے گہرے دوست ہیں کہ کسی ایک کا بھی دوسرے کے بغیر گزارا ممکن نہیں۔جہاں ایک طرف یہ بلی خود سے کئی گنا بڑے کتے سے خوفزدہ نہیں ہوتی تو دوسری جانب یہ کتا بھی اپنی ننھی سی دوست کے خوب نخرے اٹھاتا ہے اور اسے کوئی نقصان نہیں پہنچاتا۔ |
21 دسمبر، 2013
کتے اور ننھی بی مانو کی دو ستی کے انداز نرالے
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں