ایمسٹرڈیم…این
جی ٹی…اب میز، کرسی اور الما ری بنا نے کے لیے کیل اور ہتھو ڑی کی ضر ورت
نہیں ہے ۔ نیدر لینڈ سے تعلق رکھنے والے ایک ڈیزائنر نے ایسا فر نیچر تیار
کیا ہے جسے کیلو ں سے نہیں بلکہ مقنا طیس کے ذریعے جو ڑا جا تا ہے ۔یہ فر
نیچر لو ہے اور لکڑی کے ملا پ سے تیار کیا گیا ہے جس کے جوڑوں میں مقنا طیس
کے ٹکڑے فٹ کیے گئے ہیں ۔ اس کے مختلف حصوں کی ایک دوسرے کے ساتھ ملانے سے
یہ مقنا طیس کے مد د سے مضبو طی سے ایک دوسرے کے ساتھ جڑ جا تے ہیں اور یو
ں کیلو ں اور ہتھو ڑی کے بغیر منٹو ں میں کو ئی بھی فرنیچر تیار کیا
جاسکتا ہے ۔ اس فرنیچر کے با آ سا نی کھو ل کر ایک جگہ سے دو سر ی جگہ
منتقل بھی کیا جاسکتا جبکہ دوبا ر ہ جو ڑنا بھی نہا یت آ سان ہے ۔

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں