آئی سی سی نے وقاریونس کوہال آف فیم میں شامل کرنے کااعلان کر دیا
دبئی…
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے وقاریونس کوہال آف فیم میں شامل کرنے کااعلان کیا
ہے ۔بدھ کوسری لنکا کے خلاف پہلے ٹی 20میچ کے وران وقاریونس ہال آف فیم
میں شامل ہوں گے۔وقاریونس ہال آف فیم میں پانچویں پاکستانی کرکٹر ہوں
گے۔عمران خان،جاویدمیانداد،حنیف محمد،وسیم اکرم بھی ہال آف فیم میں شامل
ہیں۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں