7 دسمبر، 2013

چہرے کی خوبصورتی

 پانی میں ہلدی اور ذرا سا مِلک پاؤڈر ملا کر اُبال لیں ٹھنڈا ہو جائے تو آدھا کپ دہی ڈال کر مکسچر کو دھوپ میں 4 گھنٹے کے لئے رکھ دیں
بعد میں ایک چمچ زیتون کا تیل ، ایک دیسی انڈا اور ایک چٹکی زعفران ڈال کر پھینٹ لیں ۔ضرورت ہو تو گرم پانی ڈالیں جب صحیح سے پیسٹ بن جائے تو
۔

۔

اسے پھینک دیں
.
.
.
.
.
.
۔
۔
۔
اور چہرے پر "کولڈ کریم" لگا لیں
جب بازار میں ایک چیز دستیاب ہے تو بلاوجہ "حکیم" بن کر فنکاریاں دکھانے کی ضرورت کیا ہے

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں